کشمیر کا مسئلہ حل ہو تو نیوکلیائی ہتھیاروں سے پاک زون ہی نہیں بلکہ پاک دنیا کا خواہشمند ہوں؛ وزیراعظم عمران خان

8

دوشنبے،17ستمبر  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو دوشنبے میں آر ٹی (عریبک) چینل کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ حل ہو تو نیوکلیائی ہتھیاروں سے پاک زون  ہی نہیں بلکہ پاک دنیا کا خواہشمند ہوں۔