الجیریا: پاکستانی ایمبیسی میں حضور اکرم ﷺ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

41

الجیریا، 19 اکتوبر ( اےپی پی): پاکستانی ایمبیسی میں حضور اکرم ﷺ  کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور ملکی سلامتی کےلیے دعا کی گئی۔