انشاء اللہ جیت  ہماری  ہوگی، چوہدری فواد حسین

21

دبئی۔24اکتوبر  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں یہاں اسٹیڈیم میں پہنچا ہوں اور پاکستانی ٹیم کو بتانا چاہتا ہوں کہ پوری قوم آپ کے پیچھے کھڑی ہے۔ انہوں نے مزید کہ کہا جس طرح میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ آج پاکستان کا نیا سپر سٹار بننے کا موقع ہے۔ پاکستان کا ہر شہری اس میچ کو لے کر پرجوش ہے۔