تنزانیہ: آقائے دو جہاں ﷺ کے یوم ولادت کا جشن بھرپور مذہبی جذبے سے منایا گیا

37

تنزانیہ ، 19 اکتوبر ( اےپی پی): پاکستانی ایمبیسی میں آقائے دو جہاں ﷺ کے یوم ولادت کا جشن بھرپور مذہبی جذبے سے منایا گیا۔ا س موقع پر  شرکا کی طرف سے نعت رسول مقبولﷺ کا مقابلہ ہوا ۔