دونوں ممالک  کیلئے اس فورم میں وژن 2030 کے تحت کاروبار کے مواقع ہیں؛ بزنس کمیونٹی   کا سعودی انوسٹمنٹ فورم کے موقع پر اظہار خیال

20

 ریاٖض، 25 اکتوبر  (اے پی پی ): سعودی انوسٹمنٹ فورم کے موقع پر  بزنس کمیونٹی  نے   اپنے  تاثرات میں  کہا ہے کہ دونوں ممالک کے لیے اس فورم میں وژن 2030 کے تحت کاروبار کے مواقع ہیں۔