ملتان: آرائیں کاٹن فیکٹری بہاولپور روڈ نزد موٹروے انٹرچینج کے ایک گودام میں آگ  لگ گئی

53

ملتان ، 07اکتوبر (اے پی پی ): آرائیں کاٹن فیکٹری بہاولپور روڈ نزد موٹروے انٹرچینج کے ایک گودام میں آگ لگ گئی ، جس میں کاٹن پڑی ہوئی تھی۔

 ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ  گئیں،آگ بجھانے کی کوشش جا ی ہیں جبکہ  ریسکیو کے مطابق اس حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

ریسکیو1122  کے مطباق 60 فیصد آگ پر قابو پالیا گیا ہے، اس ریسکیو آپریشن میں آٹھ فائر فائٹر گاڑیاں اور 50 کے قریب ریسکیو اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔