ملتان؛ عالمی یوم کپاس کے دن کی مناسبت سے واک کا اہتمام کیا گیا

20

ملتان ، 07 اکتوبر (اے پی پی):  عالمی یوم کپاس کے دن کی مناسبت سے واک کا اہتمام کیا گیا جس میں سیکرٹری زراعت ساوتھ پنجاب ثاقب علی عطیل اور  ڈائریکٹر سی سی آر آئی ڈاکٹر زاہد محمود اور  زرعی یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر شفقت سعید،  صدر کسان اتحادخالد کھوکھر اور دیگر اسٹیک ہولڈرز  سمیت  مختلف کمپنیوں  کے افراد نے واک میں شرکت کی۔