ملتان؛ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سمیجہ آباد نے رسہ کشی کا مقابلہ جیت لیا

113

ملتان، 05 اکتوبر (اے پی پی ): ڈسٹرکٹ ہیڈ ماسٹر اینڈ پرنسپل ایسوسی ایشن کے مقابلہ جات گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول کے گراونڈ میں ہوئے، جس میں  جامعہ العلوم ہائی سکول نیو ملتان اور گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سمیجہ آباد کے مابین رسہ کشی کا مقابلہ ہوا، ، مقابلہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سمیجہ آباد نے جیت لیا۔