وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی ملاقات

13

اسلام آباد،7اکتوبر  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر توانائی محمد حماد اظہر نے جمعرات کو یہاں  ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سیاسی اور توانائی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔