پاکستان اور انڈیا کا بڑا معرکہ ہونے کو ہے،چوہدری فواد حسین

21

دبئی، 24 اکتوبر (اےپی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہےکہ پاکستان اور انڈیا کا بڑا معرکہ ہونے کو ہے۔پاکستان کی بھر پور نمائندگی ہے۔تمام پاکستانی اس وقت موجود ہیں اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگا رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ انشا اللہ پاکستان آج جیتے گا۔