ریاٖض، 25 اکتوبر (اے پی پی ): سعودی انوسٹمنٹ فورم کے موقع پر بزنس کمیونٹی نے اپنے تاثرات میں کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے گہرے تعلقات ہیں، دونوں ممالک اس فورم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔