پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاﺅن،6 ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ اور 3540 گرام چرس برآمد

18

 

پنڈی بھٹیاں،12اکتوبر(اے پی پی):پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاﺅن تھانہ سٹی حافظ آباد اور تھانہ کالیکی منڈی میں کیا گیا۔ کریک ڈاﺅن کے نتیجہ میں 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان سے ناجائز اسلحہ اور 3540 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔

ڈی پی اونے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں جن کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے