ہرنائی، 11اکتوبر(اے پی پی):پاک فوج کیجانب سے بابو محلے کے زلزلہ متاثرین کو امدادی سامان دیا گیا جس پر انہوں نے پاک فوج کے حق میں نعرہ بازی کی۔ان کا کہنا ہےتھا کہ پاک فوج کے علاؤہ ہمارے مدد کرنے کوئی نہیں آیا۔ متاثرین زلزلہ زدگان نے پاک فوج زنداباد کے نعرے لگائے۔