ہنگو،10اکتوبر(اے پی پی): ہنگو میں بارش سے موسم سرما کا آغاز ہو گیا ہے، شہر اور مضافات میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔دوسری جانب بارش کی وجہ سے ہنگو کے کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی بھی معطل ہے۔