اسلام آباد ،23 نومبر (اے پی پی ): اوورسیز پاکستانی چیف آرگنائزر ارشاد چیمہ نے منگل کو یہاں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کی تحصیلات زر کا حجم پاکستان کی برآمدات سے ذیادہ ہے۔