وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید  کی ملاقات

8

اسلام آباد، 25 نومبر (اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید  نے  جمعرات کو   یہاں  ملاقات کی ، ملاقات میں صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی  گئی ۔

ملاقات میں وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات پر بین الاقوامی معیار کی سہولیات کی فراہمی پر کام تیزی سے جاری ہے۔ ملاقات میں دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے متاثر ہونے والے افراد کے مسائل اور پاور پالیسی پر بھی گفتگو ہوئی۔