امید ہے “ٹرائیکا پَلس” افغانستان کے ساتھ رابطوں کا تسلسل برقرار رکھے گی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

18

اسلام آباد، 11 نومبر(اے پی پی): م وزیر خارجہ خدوم شاہ محمود قریشی نے  ٹرائیکا پلس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے “ٹرائیکا پَلس” افغانستان کے ساتھ رابطوں کا تسلسل برقرار رکھے گی۔  افغانستان سے متعلق  نواں “ٹرائیکا پلس” کا اجلاس جمعرات کو وزارت خارجہ میں منعقد ہوا۔