اوکاڑہ: نہر میں چھلانگ لگا خودکشی کی کوشش کرنے والے شخص کو ریسکیو 1122 نے بچالیا

12

اوکاڑہ،15نومبر (اے پی پی): 43 سالہ شخص فیصل آباد پل پر نہر لوئر باری دو آب  میں چھلانگ لگا کر خود کشی کی کوشش کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی  ٹیموں نے بروقت ریسپانس اور پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتےہوئے متاثرہ شخص کو بحفاظت باہر نکال کر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔چھلانگ لگانے والے شخص کی شناخت اقبال حسین ولد قدیر خان  کے نام سے ہوئی ہے جو کہ امیر کالونی کا رہائشی ہے۔