اگر  ہر شخص  اپنے  حصے کا دیا جلائے  تو پاکستان ہمیشہ  روشن  رہے گااور لوگوں کی حالت  بہتر سے بہترین  ہو جائے گی: چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

91

لاہور، نومبر 25(اے پی پی): چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کوئی مقدس گائےنہیں،جوکرےگاوہ بھرےگا۔ خلیفہ وقت دوچادروں کاحسابدےسکتاہےتوہم انکارکرنیوالےکون ہیں، آپ کی انا کوتسکین میری ذات کومتنازع بنانےسےملتی ہےتوضرور بنائیں، ریاست مدینہ کےخواب کی تعبیردیکھنی ہےتوخوداحتسابی کاعمل اپناناہوگا۔