اگر ہم  خود  احتسابی  کے نظام  کو  اپنا لے  تو ریاست  مدینہ  کے خواب  کو عملی شکل دی جا سکتی ہے :چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

47

لاہور، نومبر 25(اے پی پی): چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کوئی مقدس گائےنہیں،جوکرےگاوہ بھرےگا۔ خلیفہ وقت دوچادروں کاحساب دےسکتاہےتوہم انکارکرنیوالےکون ہیں، آپ کی انا کوتسکین میری ذات کومتنازع بنانےسےملتی ہےتوضرور بنائیں، ریاست مدینہ کےخواب کی تعبیردیکھنی ہےتوخوداحتسابی کاعمل اپناناہوگا۔