لاہور، نومبر 25(اے پی پی): چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائر جاوید اقبال نے کہا کہ گذشتہ 4 سال کے دوران 1270 ریفرنس مختلف عدالتوں میں دائر ہوئے، نیب کیسز کے ریفرنسز کا فیصلہ کرنا میرے اختیار میں نہیں، یہ عدالتوں کا کام ہے۔ ،احتساب عدالتوں میں پہلے ہی بےشمار کیسز موجود ہیں ورنہ اتنی تاخیر نہ ہوتی۔