ن لیگ کی سیاست کے دو اہم جزو ہیں، ایک ووٹوں کی خریدو فروخت اور دوسرا لوگوں کو اپنے حق میں دبانا؛ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور

34

لاہور، 29 نومبر ( اے پی پی ): وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے الحمرا آرٹس کونسل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ن لیگ کی سیاست کے دو اہم جزو ہیں، ایک ووٹوں کی  خریدو فروخت اور دوسرا لوگوں کو اپنے حق میں دبانا ہے ۔