وزیراعظم عمران خان سے سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شہزاد وسیم کی ملاقات

25

اسلام آباد ، 10 نومبر (اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان سے سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شہزاد وسیم  نے بدھ کو یہاں  ملاقات کی ہے ، ملاقات میں ایوان بالا میں قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔