وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

15

اسلام آباد،2نومبر  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو   یہاں ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا  گیا۔