وزیرِ اعظم عمران خان سے  وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  کی ملاقات

12

اسلام آباد، 17 نومبر (اے پی پی ):وزیرِ اعظم عمران خان سے  وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار  نے   بدھ  کو  یہاں  ملاقات  کی   ہے، ملاقات میں پنجاب کے انتظامی امور کی اصلاح کیلئے اٹھائے گئے اقدامات اور   ذخیرہ اندوزوں کے خلاف جاری آپریشن پر پیش رفت اور کسان کارڈ و ایگریکلچر ٹرانفامیشن پلان کے مثبت اثرات پر گفتگو  کی   گئی ۔

مشیرِ خزانہ شوکت ترین بھی ملاقات میں شریک تھے ۔