پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اپوزیشن نے دیکھے اور سمجھے بغیر منفی اقدام اٹھایا؛وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا

19

 

اسلام آباد، 17 نومبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر  برائے  بین الصوبائی  رابطہ  فہمیدہ مرزا  نے   الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بل سمیت 27 بلوں کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظوری  کیبعد اے  پی پی  سے   گفتگو  میں  کہا ہے کہ   اپوزیشن نے دیکھے  اور سمجھے  بغیر  منفی اقدام  اٹھایا۔