اسلام آباد، 17 نومبر (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے حکومتی بل با آسانی پاس ہو جائیں گے ۔