کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد کی زیر صدارت شہر کی خوبصورتی بارے جائزہ اجلاس

46

ملتان 30 نومبر ،(اے پی پی ):کمشنر کا سموگ کے خاتمے کیلئے شجرکاری کرنے کا حکم دیا ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا کہ موسم بہار میں پھولوں کی بہار کیلئے ابھی سے تیاریاں کی جائیں کمشنر کا اے سی سٹی کو ٹریفک پولیس ڈرائیور ٹیسٹ سائٹ کیلئے جگہ کے تعین کا ٹاسک دیا اور کہا پارکوں کی اپ گریڈیشن کرکے شہریوں کو تفریح کے مواقع فراہم کررہے ہیں اور انہوں نے کہا کہ شہر کے 50 پارکوں میں 39 کا ازخود دورہ کرچکا ہوں کمشنر کا اہم شاہراہوں پر قائم پارکوں کے باہر کیٹ آئز، زیبرا کراسنگ بنانے کا حکم دیا ڈی سی نے کہا کہ شہر کے داخلی خارجی راستوں کی تزین و آرائش کا پلان مرتب کیا جارہا ہے اور کہا کہ شہراولیاء کی تہذیبو ثقافت کو مدنظر رکھ کر تزین و آرائش کی جارہی ہے عامر کریم خاں نے کہا کہ شہر کے اہم چوکوں کی تزین و آرائش کا کام جاری ہے چیئرمین پی ایچ اے اعجاز جنجوعہ، اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیر موجود تھے چیف ٹریفک افسر جلیل عمران، ڈی جی پی ایچ اے شفقت رضا موجود تھے۔