یکساں قومی نصاب ایک بہت بڑا اقدام ہے جو کہ ملک بھر میں نافذ ہو  چکا ہے ؛ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

105

لاہور، 26نومبر(اے پی پی): وفاقی وزیر تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے   جمعہ   کو  یہاں  مقامی ہوٹل میں جاپان انٹرنیشنل کارپوریشن ایجنسی( جائیکا )کی پہلی جوائنٹ کوارڈی نیشن کمیٹی میٹنگ سے خطاب میں   کہا  ہے کہ یکساں  قومی  نصاب   ایک  بہت  بڑا اقدام   ہے جو  کہ   ملک   بھر  میں  نافذ ہو  چکا ہے ، امید ہے  کہ سندھ   میں  بھی  جلد نافذ العمل  ہو  جائے گا۔