چترال: کیلاش کی خراب سڑکوں کے خلاف مسلم اینڈ کیلاش ڈیفنس کونسل کے زیر اہتمام آیون میں ایک احتجاجی جلسہ منعقد

210

چترال، 06 دسمبر (اےپی پی): چترال کی خوبصورت وادی کیلاش کی سڑکیں نہایت خراب ہیں جس کے خلاف مسلم اینڈ کیلاش ڈیفنس کونسل کے زیر اہتمام آیون میں ایک احتجاجی جلسہ منعقد ہوا جس میں علاقے کے عمائدین نے متنبہ کیا کہ اگر وادی کیلاش کی سڑکوں پر فوری کام شروع نہیں ہوا تو کیلاش قبیلے کے لوگ نہ صرف اپنے مذہبی تہواروں کا بایکاٹ کریں گے بلکہ سیاحوں کو بھی نہیں آنے دیا جائے گا۔۔

 مزید تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں۔۔۔