اسلام آباد، 07 دسمبر(اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے منگل کو کابینہ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 30 فیصد رعایتی راشن پروگرام جنوری سے شروع ہو گا جس سے چینی، آٹا اور دالوں کی قیمتوں میں استحکام آئے گا۔