آبائی علاقے میں 46سکول اپ گریڈ کروا چکا ہوں جس میں زیادہ تر تعداد گرلز سکول کی ہے، شہباز گل کا کانووکیشن سے خطاب

10

لاہور۔15دسمبر  (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے بدھ کے  روز لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں 16ویں  کانووکیشن سے خطاب کر  تے ہوئے کہا ہے کہ میں آبائی علاقے میں 46سکول اپ گریڈ کروا چکا ہوں جس میں زیادہ تر تعداد گرلز سکول کی ہے۔