اسلام آباد، 17دسمبر ( اےپی پی): احمد مجتبٰی، جرمن فلاحی ادارے کے کوآرڈینیٹر نے اے پی پی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئےکہاکہا پاکستانی جامعات میں زیرِ تعلیم افغان طلبہ کیلئے جرمنی نے وظائف کا آغاز کیا ہے۔