افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کا نیشنل ڈائیلاگ فورم سے خطاب

17

اسلام آباد، 17 دسمبر ( اےپی پی): افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان  نے نیشنل ڈائیلاگ فورم سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے افغان مسئلہ میں ہمیشہ تعمیری کردار ادا کیا ہے۔