بانئ پاکستان کے ملک میں نفرت اور شدت پسندی کی کوئی گنجائش نہیں،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر ڈاکٹر نور سلحق قادری

24

لاہور17دسمبر(اے پی پی): وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگى پیر نور الحق قادری نے قومی کمیشن برائے انٹرفیتھ مکالمہ ،مسیحی برادری کے زیر اہتمام سینٹ اینتھنی ہائی سکول و کالج کے ہال میں آرچ بشپ سباسچن فرانسس شا کی میزبانی میں منعقدہ بین المذاہب ہم آہنگی پروگرام کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بانئ پاکستان کے ملک میں نفرت اور شدت پسندی کی کوئی گنجائش نہیں ۔