بے ہنگم ٹریفک اور کنکریٹ کے جنگل کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نے لاہور کے گرد نیا شہر بنانے کا فیصلہ کیا، معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا پریس کانفرنس سے خطاب

30

لاہور،15دسمبر  (اے پی پی):وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے روڈا دفتر میں سعودی کمپنی کے ساتھ راوی شہر میں تعمیرات کے معاہدے بارے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے ہنگم ٹریفک اور کنکریٹ کے جنگل کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم نے لاہور کے گرد نیا شہر بنانے کا فیصلہ کیا۔