لاہور،15دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے روڈا دفتر میں سعودی کمپنی کے ساتھ راوی شہر میں تعمیرات کے معاہدے بارے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تحریک انصاف ایک مڈل کلاس پارٹی ہے، عمران خان کے گھر میں چیئرمین سیکریٹریٹ بنایا گیا۔