تیئس مارچ یوم پاکستان ہے، اپوزیشن لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرے، وفاقی وزیر داخلہ

49

اسلام آباد، 07 دسمبر(اے پی پی): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے منگل کو یہاں  نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  23 مارچ یوم پاکستان ہے، اپوزیشن لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرے