جب دنیا میں چند ایک کالجز تھے تب قاہرہ میں اعلیٰ تعلیم کے لیے 75،دمشق میں 51 اور سپین میں 100 سے زائد مدرسے تھے، شہباز گل کا کانووکیشن سے خطاب

18

لاہور۔15دسمبر  (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے بدھ کے  روز لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں 16ویں  کانووکیشن سے خطاب کر  تے ہوئے کہا ہے کہ جب دنیا میں چند ایک کالجز تھے تب قاہرہ میں اعلیٰ تعلیم کے لیے 75،دمشق میں 51 اور سپین میں 100 سے زائد مدرسے تھے۔