لاہور،15دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے روڈا دفتر میں سعودی کمپنی کے ساتھ راوی شہر میں تعمیرات کے معاہدے بارے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے جسٹس (ر) وجیہہ الدین کی ممبر شب 2015 میں کینسل کی گئی تھی، جو انہوں نے آج الزام لگایا اس پر جہانگیر ترین کا بھی ٹویٹ آ گیا۔