حکومت صحافیوں کے تحفظ کے لیے کام کر رہی ہے، شیریں مزاری

35

اسلام آباد، 07 دسمبر(اے پی پی):وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری  نے منگل کو یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت صحافیوں کے تحفظ کے لیے کام کر رہی ہے۔