لاہور۔15دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے بدھ کے روز لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے 16ویں کانووکیشن سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ دریائے راوی پر بننے والے نئے شہر میں بہت سی نوکریوں میں بھی لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کا حصہ ہو گا۔