لاہور۔15دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے بدھ کے روز لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے 16ویں کانووکیشن سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی میں لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی 30طالبات کو نوکریاں دیں گے۔