لاہور، دسمبر 17(اے پی پی): وزیر اعلیٰ پنجاب معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے الحمرا میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ضمنی الیکشن کے ٹرن آؤٹ نے ثابت کیا کہ جہاں تحریک انصاف ہو گی وہاں عوام کی دل چسپی ہو گی۔