لاہور کےگرد نئے شہر میں سعودی عرب کی کمپنی 600 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے جارہی ہے، معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا پریس کانفرنس سے خطاب

74

لاہور،15دسمبر  (اے پی پی):وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے روڈا دفتر میں سعودی کمپنی کے ساتھ راوی شہر میں تعمیرات کے معاہدے بارے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کےگرد نئے شہر میں سعودی عرب کی کمپنی 600 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے جارہی ہے۔