لاہور،15دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے روڈا دفتر میں سعودی کمپنی کے ساتھ راوی شہر میں تعمیرات کے معاہدے بارے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے نئے شہر میں سعودی کمپنی بین الاقوامی معیار کے 1900 اپارٹمنٹس،6 اسکولز اور 1 ہسپتال بنائے گی جوپاکستان کی ملکیت ہو گی۔