سکردو۔16دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کو یہاں سکردو ایئرپورٹ کی انٹرنیشنل آپریشن کیلئے توسیع اور اپ گریڈیشن کے کام کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نے سکردو ایئرپورٹ پر پودا بھی لگایا۔