اسلام آباد،28دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے قائدِ ایوان سینیٹ ڈاکٹر شہزاد وسیم نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں قانون سازی اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔