وزیرِ اعظم عمران خان سے نمائندہ خصوصی مولانا حافظ محمد طاہر اشرفی کی ملاقات

51

اسلام آباد،18دسمبر  (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے نمائندہ خصوصی برائے مشرقِ وسطیٰ و بین المذاہب ہم آہنگی مولانا حافظ محمد طاہر اشرفی نے  ہفتہ کو یہاں ملاقات کی ہے، ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے حکومت کے اقدامات اور مشرقِ وسطی کے امور پر گفتگو کی گئی۔

سورس : وی این ایس ، اسلام آباد