وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات

58

پشاور،08دسمبر  (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بدھ کو ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری بھی شریک تھے۔

 ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور انتظامی امور پر گفتگو کی گئی۔